World News in Urdu

مصری فوج نے سابق فوجی سربراہ سامی عنان کو گرفتار کرلیا

مصری فوج نے اپنے سابق فوجی سربراہ سامی عنان کو گرفتار کرلیا ہے جو آئندہ عام انتخابات میں صدر عبدالفتح السیسی کے خلاف مہم چلانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Читайте на сайте