World News in Urdu

یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Читайте на сайте