شمالی کوریا کے بارے میں امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلیفون پر شمالی کوریا کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔