World News in Urdu

عفرین میں ترک جنگی طیارہ سرنگوں/ 2 امریکی فوجی مشیر ہلاک

شام کے شمالی شہر عفرین پر ترکی کے فوجی حملے جاری ہیں جبکہ سنی کردوں کے جوابی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہےکردوں نے ترکی کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на сайте