World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ کا ترک صدر اردوغان کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ نہیں کھڑا کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте