کویت کے وزیر دفاع قطر پہنچ گئے 25.01.2018 11:49 Ur.mehrnews.com کویت کے وزیر دفاع قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قطر کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔