جنوبی کوریا میں اسپتال میں آتشزدگی سے کم از کم 41 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر میریانگ کے سیجونگ اسپتال میں آتشزدگی سے کم سےکم 41 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔