ہندوستان میں آج 69 یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے
ہندوستان میں آج قومی جذبے کے ساتھ 69 واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔