بیروت میں ترک سفارتخانہ کے سامنے کردوں کا مظاہرہ 26.01.2018 17:28 Ur.mehrnews.com لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ترکی کے سفارتخانہ کے باہر سنی کردوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا اور ترک صدر کے خۂاف نعرے بازی کی ۔