پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 29.01.2018 16:12 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔