کشمیر پولیس نے 2 افراد کے قتل پر ہندوستانی فوج کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے ہاتھوں 2 افراد کی ہلاکت پرکشمیر پولیس نے ہندوستانی فوج کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔