امریکہ، افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے در س خارج میں افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں میں ہونے والے قتل عام پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے۔