روس کے شہر سوچی میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں قومی اجلاس کا آغاز
روس کے شہر سوچی میں روس، ایران، ترکی ، اقوام متحدہ کے نمائندوں اور شام کے مختلف قومی گروہوں کی موجودگي میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں قومی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔