World News in Urdu

جنوبی یمن اتحاد کا عدن کے 90 فیصد علاقہ پر قبضہ /سعودی حمایت یافتہ منصور ہادی کو شکست

جنوبی یمن نامی اتحاد کونسل نے عدن کے 90 فیصد علاقہ کو یمن کے فراری اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔

Читайте на сайте