شمالی کوریا جلد امریکہ پر جوہری حملے کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے
امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جلد امریکہ پر جوہری حملے کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے۔