پورٹوریکو میں 4 ماہ سے بجلی کی عدم فراہمی 30.01.2018 16:35 Ur.mehrnews.com پورٹوریکو میں ماریا طوفان کو 4 ماہ بیت گئے ہیں لیکن یہاں 4 ماہ سے لوگ بجلی سے محروم ہیں ، جبکہ پورٹوریکو امریکی سرزمین کا حصہ ہے۔