مسلم لیگ نون کے سینیٹر نہال ہاشمی 5 سال کے لئے نااہل قرار
پاکستانی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر 5 سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔