World News in Urdu

پرندوں کی ہورالعظیم تالاب کی طرف ہجرت

موسم سرما شروع ہونے کے بعد پرندے سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی طرف ہجرت شروع کردیتے ہیں ایران کے صوبہ خوزستان میں ہورالعظیم تالاب اس سال بھی مہاجر پرندوں کی میزبانی کررہا ہے ایرانی ادارے ماحولیات نے اس موقع پر خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

Читайте на сайте