کیرولائنا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک 05.02.2018 11:22 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔