World News in Urdu

کشمیرمیں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستانی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ہندوستانی فوج کے کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте