ایران نے مہاجر 6 نامی ڈرون اور اسمارٹ بم کی رونمائی کی
اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع نے مہاجر 6 نامی ڈرون طیارے اور اسمارٹ بم کی رونمائی کی۔