پاکستان میں گیس کے دھوئيں سے دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
پاکستان میں مری کے علاقہ کشمیری بازار موہڑہ عیسوال میں گیس ہیٹر جلاکر سونے والے دلہا دلہن سمیت 7 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔