کشمیر میں ہندوستانی فوج کے کیمپ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔