امریکہ کی مغربی ریاستوں میں شدید سردی کی وجہ سےاسکول و دفاتر بند
امریکہ کی مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ان ریاستوں میں نظام زندگی بری طرح متاثرہوا ہے اسکول و دفاتر بند جبکہ ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔