ہم ایران کی دفاعی دیواروں کو مزید اونچا کریں گے/امریکہ دنیا کا ڈاکواور چور ملک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے امریکہ کو چور اور ڈاکو ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کی دفاعی دیواروں کو مزید اونچا کریں گے اور اس سلسلے میں ہمیں کسی ڈاکو سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔