پاکستانی فوج کے سربراہ کابل پہنچ گئے 13.02.2018 08:20 Ur.mehrnews.com پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔