World News in Urdu

ایران میں شیعہ اور سنی سخت ترین شرائط میں ایکدوسرے کے ساتھ رہے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سیستان اور بلوچستان کے عوام کے ساتھ اپنی گہری محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ اور سنی سخت ترین شرائط میں ایکدوسرے کے ساتھ رہے ہیں۔

Читайте на сайте