ایرانی صدر حسن روحانی کا دورہ ہندوستان کے دوران حیدر آباد کے تاریخی مقامات کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ہندوستانی ریاست تلنگانہ کے شہرحیدرآباد کے تاریخی مقامات خاص طور پر قطب شاہی محل کا قریب سے مشاہدہ کیا۔