امریکہ نے روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قراردیدیا
امریکی وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قر ار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملوں کے بین الاقوامی نتائج نکلیں گے۔