ترکی کا تربیتی جنگی طیارہ گر کر تباہ/ 2 پائلٹ ہلاک
ترکی کا ایک تربیتی جنگی طیارہ ازمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔