سانچی حادثے کے تین شہداء کی تشییع جنازہ 16.02.2018 15:56 Ur.mehrnews.com ایران کی تیل بردارکشتی سانچی کے حادثے کے تین شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔