ترکی کے جنگي طیاروں کی عراق کے کرد نشین علاقہ پر بمباری 18.02.2018 11:53 Ur.mehrnews.com ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔