میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 18.02.2018 13:00 Ur.mehrnews.com میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔