World News in Urdu

ایرانی مسافر طیارہ گرنے کی جگہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی جگہ کا پتہ لگا لیا ہے اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ کی جانب راونہ کردی گئی ہیں۔

Читайте на сайте