World News in Urdu

ایران کی دفاعی طاقت پر مذاکرات ممکن نہیں/ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کی وزیر خارجہ سے ملاقات میں یمن کے نہتے عر بوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یمن کے نہتے عوام پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کوختم کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте