ایرانی وزیر خارجہ سے ہالینڈ کی وزیر خارجہ کی ملاقات 21.02.2018 22:50 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہالینڈ کی وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔