World News in Urdu

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے میزائل حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی

سعودی عرب کا یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر میزائل حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

Читайте на сайте