ایرانی وزیر خارجہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بالکان اور مشرقی یورپ کے ممالک کے دورے پر روانہ ہوں گے۔