پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں داعش کا خطرہ/ امریکہ کی طالبان کو داعش میں شامل کرنے کی کوششیں
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ صوبہ خيبر پختون خواہ کی حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔