چین کی امریکہ کو اپنی حدود میں رہنے کی ہدایت 26.02.2018 08:15 Ur.mehrnews.com چین نے امر یکہ سے کہاہے کہ وہ اپنی حدود میں رہے اور اپے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔