انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے میدانوں میں مزدورطبقہ کا حضور غیرت اور بصیرت پر مبنی تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مزدور طبقہ کے 14 ہزار شہیدوں کی کانگریس منعقد کرنے والے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن نے ایرانی فیکٹریوں کو بند کرنے اور ان میں کام کاج روکنے کے لئے مزدور طبقہ سے غلط فائدہ اٹھانے کی بھر پور کوشش کی لیکن مزدور طبقہ نے غیرت اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کی ہر کوشش کو ناکام بنادیا۔