ایرانی وزیر خارجہ سربیا روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سربیا روانہ ہوگئے ہیں۔