World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ کی سعودی عرب اور ابو ظہبی کے ولیعہدوں سے ٹیلیفون پر گفتگو

امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

Читайте на сайте