ایران کے وزیر خارجہ کی بلغاریہ کے صدر سے ملاقات 28.02.2018 12:27 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بلغاریہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلغاریہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔