World News in Urdu

پاکستان کے وفاقی وزیر پیرزادہ نے مسلم لیگ کو چھوڑدیا/ عہدے سے مستعفی

پاکستان کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے وزارت سے مستعفی ہونے اورحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کو چھوڑنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ نون کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Читайте на сайте