سعد حریری کی سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ سعودی عرب میں سعد حریری کے جبری مستعفی ہونے کے واقعہ کے بعد اس کا یہ پہلا دورہ ہے۔