گرگان میں ہادیان نور کا دوسرا سمینار 28.02.2018 23:28 Ur.mehrnews.com گرگان میں واقع جامعہ المصطفی العالمیہ میں صوبہ گلستان کے علماء اور طلاب کے اعزاز میں ہادیان نور کا دوسرا سمینار منعقد ہوا۔