ہمارے پاس ایسے میزائل ہیں جو کسی دوسرے ملک کے پاس نہیں
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو کسید وسرے ملک کے پاس نہیں ہیں اور روس نے ہائپر سونک میزائل کی نئی جنریشن کی تیاری کا آغاز کردیا ہے۔