عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک
شام کے شمالی علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئےہیں ترکی اس علاقہ میں سنی کردوں کو بہمیانہ طور پر قتل کررہا ہے جبکہ سنی کرد بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں کردوں نے شام کی حکومت سے بھی مدد طلب کرلی ہے۔