یمنی فورسز نے کئی سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔